ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ خواتين كی قرآنی امور كی انچارج ٫٫ فريدہ نازی ٬٬ نے كہا كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج ہے اور تجربہ كار اساتذہ ان كلاسوں میں تدريس كے فرائض انجام دیں گی ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں مں ہر عمر كی خواتين شركت كر سكتی ہیں ۔
195339