پرتگالی زبان میں ترجمہ شدہ قرآن كريم كے ۱۵ نسخوں كا برازيلی مسلمانوں كو ھدیہ

IQNA

پرتگالی زبان میں ترجمہ شدہ قرآن كريم كے ۱۵ نسخوں كا برازيلی مسلمانوں كو ھدیہ

12:06 - December 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1607155
بين الاقوامی گروپ : پرتگالی زبان میں ترجمہ شدہ قرآن كريم كے ۱۵ نسخے برازيلی زبان میں اسلامی مركز پارناد كو ھدیے كے طور پر دیۓ گۓ ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے برازيل میں عربی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عرب ممالك كے تجارتی كميشن كے سبراہ كمال داوی كوری نے ۲۶ نومبر ۲۰۰۷ ء كو مركز اسلامی پارنا كے سربراہ جمال عميری سے ملاقات كی اور بتايا كہ ان قرآنی نسخوں كے ھدیے كا مقصد برازيل كے جوانوں میں قرآنی معارف كی ترويج ہے ۔
195060
نظرات بینندگان
captcha