رسولی محلاتی كے ترجمہ قرآن كريم كی اشاعت

IQNA

رسولی محلاتی كے ترجمہ قرآن كريم كی اشاعت

14:36 - December 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1608055
ادبی گروپ : سيد ھاشم رسولی محلاتی كا ترجمہ قرآن كريم آئندہ سال تك شائع ہو جاۓ گا اور تھران میں كتاب كی ۲۱ ویں نمائش میں ركھا جاۓ گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سے پہلے سيد ھاشم رسولی محلاتی كی متعدد كتابیں شائع ہو كر منظر عام میں آ چكی ہیں ۔
ياد رہے كہ ٫٫ غلام علی حداد عادل ٬٬ كا قرآن كريم كا ترجمہ بھی اشاعت كے آخری مراحل میں ہے اور دو ماہ كے بعد شائع ہو جاۓ گا ۔
197061

نظرات بینندگان
captcha