بہشھر میں قرائت قرآن كريم كا كورس

IQNA

بہشھر میں قرائت قرآن كريم كا كورس

10:58 - December 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1608372
قرآنی سرگرمياں گروپ : شھر بھشہر كے ٫٫قائم آل محمد قرآن سنٹر،، میں قرائت قرآن كريم كی تعليم كے لیے تين ماہ كے كورس كا انتظام كيا گيا ہے ۔
شھر بھشہر كے قرآن سنٹر كے انچارج ٫٫ ملوك احمدی ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ جوانوں اور نو جوانوں كی قرائت قرآن كی تعليم كے لیے اور قرآن كريم كے قراء كی تربيت كے لیے بھشہر كے ٫٫قائم آل محمد قرآن سنٹر،، میں تين ماہ كے لیے كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ ۱۵ خواتين اس كورس میں شركت كر رہی ہیں ۔
197318
نظرات بینندگان
captcha