امارات كی مسجد ٫٫ بور دبئی ٬٬ كو پيش رفتہ سيسٹم سے مجہز كر ديا گيا

IQNA

11:45 - December 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1608404

امارات كی مسجد ٫٫ بور دبئی ٬٬ كو پيش رفتہ سيسٹم سے مجہز كر ديا گيا

بين الاقوامی گروپ : دبئی كی تاريخی مسجد ٫٫ بور دبئی ٬٬ كو ۲۴ ہزار ڈالر كی رقم خرچ كر كے نۓ سسٹم سے مجھز كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) كے مطابق arabianbusiness كے حوالے سے كہا ہے كہ اس تاريخی مسجد كے ٹرسٹ نے ٫٫ بور دبئی ٬٬ كی مسجد كو نۓ سسٹم اور مختلف ٹی وی چينلز سے ہم آھنگ كيا گيا ہے – اس سسٹم كو نصب كرنے كے لیے ماہرين سے استفادہ كيا گيا ہے –
197551
نظرات بینندگان
captcha