گيلان كے قرآنی مركز كو ۳ ہزار دو سو كتابوں كا ھدیہ

IQNA

گيلان كے قرآنی مركز كو ۳ ہزار دو سو كتابوں كا ھدیہ

0:50 - December 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1608962
اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی : ادارہ تبليغات اسلامی گيلان كے دارالقرآن كے سرپرست نے خبر دی ہے كہ گيلان كے قرآنی مراكز ، قرآنی اداروں اور قرآنی سنٹروں میں قرآنی تعليم كے لیے ۳ ہزار دو سو كتابیں ھدیہ كی گئی ہیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے گيلان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب ٫٫ جواد تجليان ٬٬ نے بتايا كہ یہ كتابیں قرآنی تعليمات سے آشنائی كے لیے ھدیہ كی گئی ہیں ۔
ياد رہے كہ صوبہ گيلان میں ۲۰۵ كلاسوں میں ۴ ہزار سے زائد طلباء قرآن كريم كی تعليم حاصل كر رہے ہیں ۔
198304
نظرات بینندگان
captcha