حكومت قطر كی طرف سے جنوبی لبنان كے كليساٶں كی تعمير نو

IQNA

0:53 - December 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1608964

حكومت قطر كی طرف سے جنوبی لبنان كے كليساٶں كی تعمير نو

بين الاقوامی گروپ : حكومت قطر جنوبی لبنان كے علاقے ٫٫مرجعيون ٬٬ میں واقع كليساٶں كی تعمير نو كروا رہی ہے ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق قطر كے روزنامہ ٫٫ الشرق ٬٬ نے لكھا ہے كہ حكومت قطر نے اس پراجيكٹ كی سربراہی ٫٫ ياسر المناعی ٬٬ كو سونپ دی ہے جو ٫٫ مرجعيون ٬٬ كے علاقے میں واقع كليساٶں كی تعمير نو كے كام كی نگرانی كریں گے ۔
ياد رہے یہ كليساء اسرائيل كے لبنان پر حملے كی وجہ سے متاثر ہوۓ تھے ۔
198196
نظرات بینندگان
captcha