شھر تايباد میں قرآنی تعليم كے جديد مرحلے كا آغاز

IQNA

شھر تايباد میں قرآنی تعليم كے جديد مرحلے كا آغاز

9:32 - December 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1609027
قرآنی سرگرمياں گروپ : تايباد كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا كہ كل سے تايباد میں قرآنی تعليم كے نۓ دور كا آغاز ہو جاۓ گا ۔

حجة الاسلام والمسلمين سيد مہدی نجفی نے بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس مرحلے میں ۶ كلاسیں ہوں گی جو ۲۵ افراد پر مشتمل ہیں ۔
یہ كلاسیں آئندہ سال ۲۹ فروری تك جاری رہیں گی ۔
اور كلاسوں كے اختتام پر امتحان ہو گا ۔
196535

نظرات بینندگان
captcha