بوانات فارس شہر میں قرآنی تعليم كا آغاز

IQNA

بوانات فارس شہر میں قرآنی تعليم كا آغاز

8:22 - December 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1609855
قرآنی سرگرمياں گروپ : شھر بوانات فارس میں امسال نومبر كے آخری عشرے سے قرآنی تعليم كے منصوبے كا آغاز ہو گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق شھر بوانات فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا كہ اس شھر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر نے قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے قرآنی تعليم كا انتظام كيا ہے ۔
بوانات فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا كہ اس منصوبے كے لیے ۲۲ نومبر ۲۰۰۷ سے كلاسیں شروع ہو چكی ہیں جو آئندہ سال ۲۰ مارچ تك جاری رہیں گی ۔
198595
نظرات بینندگان
captcha