جرمنی میں اسلام كی پذيرائی میں اضافہ

IQNA

جرمنی میں اسلام كی پذيرائی میں اضافہ

8:17 - December 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1610537
بين الاقوامی گروپ : مغربی میڈيا میں اسلام كے خلاف شديد پروپيگنڈہ كے باوجود اس ملك میں اسلام كی طرف رجحان میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كےمطابق courriermter national نے كہا ہے كہ جرمنی میں مقيم ايرانی الاصل مصنف نويد كرمانی نے كہا ہے كہ مغربی میڈيا كے اسلام كے خلاف شديد پروپيگنڈے كے باجود جرمن معاشرے میں لوگوں كا مسلمانوں سے اچھا برتاٶ ہے اور اسلام كے خلاف كام كرنے والی طاقتیں بھی اب سمجھ چكی ہیں كہ ان كے منفی پروپيگنڈے كا كوئی خريدار نہیں ہے اور لوگوں كے اسلام كی طرف رجحان میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔
199759
نظرات بینندگان
captcha