بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق قرآن مجيد كے یہ مقابلے دو مراحل پر مشتمل تھے جن میں ۱۶ سال سے كم اور ۱۶ سال سے زائد عمر كی خواتين و حضرات نے شركت كی اور یہ مقابلے صبح اور شام دو اوقات میں بر قرار كیۓ گۓ ہیں ۔
یہ مقابلے قرائت ، ترتيل اور حفظ قرآن پر مشتمل تھے اور ان میں ۸۰ افراد نے شركت كی جن میں ۳۰ خواتين اور ۵۰ مرد حضرات تھے ۔
201270