استنبول میں ٫٫ مسافر كعبہ ٬٬ نامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

7:43 - December 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1612100

استنبول میں ٫٫ مسافر كعبہ ٬٬ نامی سيمينار كا انعقاد

فن گروپ : تركی كے شہر استنبول میں ٫٫ مسافر كعبہ ٬٬ نامی سيمينار منعقد كيا گيا ، اس سيمينار میں تركی كے لوگوں نے بڑی تعداد میں شركت كی ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كےمطابق یہ سيمينار وہاں كے ثقافتی سنٹر ٫٫ محمد آكيف ٬٬ میں منعقد كيا گيا اور اس كا اہتمام ايشياء كی مذھبی انجمن نے كيا تھا ۔
اس سيمينار میں تركی كی چند محقق خواتين نے خطاب كيا اور مناسك حج كے بارے میں حاضرين كو مطلع كيا ۔
201992
نظرات بینندگان
captcha