لندن كی جامع مسجد میں عيد قربان كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

لندن كی جامع مسجد میں عيد قربان كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

0:52 - December 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1612378
بين الاقوامی گروپ : لندن كی جامع مسجد میں آئندہ ہفتے عيد قربان كی مناسبت سے ايك جشن منعقد كيا جاۓ گا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے برطانیہ كی مسلم كونسل كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی یہ تقريب ہفتہ اور اتوار ۲۲، ۲۳ دسمبر ۲۰۰۷ كو اس مسجد میں ۱۱ بجے سے لے كر ۶ بجے تك منعقد كيا جاۓ گی ۔
اس جشن كے پروگرام مندرجہ ذيل ہیں :
پذيرائی ، كتابوں كی نمائش ، اسلامی حجاب پر ايك فلم اور بچوں كے لیے خصوصی جشن كا پروگرام ۔
202459
نظرات بینندگان
captcha