تلاوت قرآن كريم سے دنياوی اور اخروی مشكلات آسان ہو جاتی ہیں

IQNA

0:59 - December 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1612385

تلاوت قرآن كريم سے دنياوی اور اخروی مشكلات آسان ہو جاتی ہیں

اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی : فاروج كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ تلاوت قرآن مجيد سے انسان كی دنياوی اور اخروی مشكلات آسان ہو جاتی ہیں ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق شھر فاروج كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست نے اس شھر كے ادارہ تعليم و تربيت كے ايك قرآنی پروگرام میں قرآنی سرگرميوں كو بہتر انداز میں چلانے كے لیے تبادلہ خيال كریں گے ۔
انہوں نے اس اجلاس میں كہا كہ ايران جيسے اسلامی معاشرے میں قرآن سے تمسك نہیں كيا جا رہا ہے ۔
حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ ھادی ايمانی نيا ٬٬ نے مزيد كہا كہ قرآن درس زندگی ہے اور مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ اپنی دنياوی اور اخروی مشكلات كو قرآن كے ذريعے دور كریں ۔
202537
نظرات بینندگان
captcha