بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق شھر فاروج كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست نے اس شھر كے ادارہ تعليم و تربيت كے ايك قرآنی پروگرام میں قرآنی سرگرميوں كو بہتر انداز میں چلانے كے لیے تبادلہ خيال كریں گے ۔
انہوں نے اس اجلاس میں كہا كہ ايران جيسے اسلامی معاشرے میں قرآن سے تمسك نہیں كيا جا رہا ہے ۔
حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ ھادی ايمانی نيا ٬٬ نے مزيد كہا كہ قرآن درس زندگی ہے اور مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ اپنی دنياوی اور اخروی مشكلات كو قرآن كے ذريعے دور كریں ۔
202537