كتاب ٫٫ كشف الحقائق ٬٬ كی چوتھی مرتبہ اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ كشف الحقائق ٬٬ كی چوتھی مرتبہ اشاعت

13:43 - December 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1613463
ادبی گروپ : شيخ عبد العزيز محمد نسفی كی كتاب كشف الحقائق احمد مہدوی دامغانی كی كوششوں سے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كشف الحقائق ساتویں صدی ہجری كی ايك مھم كتاب ہے كہ جو سليس اور ادبی نثر میں بہترين شاہكار ہے اور یہ كتاب ساتوں صدی ہجری كے عرفانی اور ادبی آثار میں سے ايك ہے ۔
یہ كتاب اصل میں ايك مقدمے ۱۰ خطوط اور ايك خاتمہ پر مشتمل تھا ليكن موجودہ كتاب فقط ايك مقدمے اور سات خطوط پر مشتمل ہے ۔
یہ كتاب پہلی مرتبہ ۱۳۴۲ ھجری شمسی میں شائع ہوئی تھی ۔
203637

نظرات بینندگان
captcha