بين الاقوامی گروپ : انجمن ادبيات اسلامی كی كوششوں سے كويت میں اسلامی مجلہ ازھار شائع كيا گيا ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے نسيج سائیٹ كے حوالے رپورٹ دی ہےكہ كويت میں مركز ادبيات اسلامی كے سربراہ ٫٫ مطلق قراوی ٬٬ نے كہا یہ جديد مجلہ اسلامی موضوعات اور اسلامی فنون پر مشتمل ہے ۔
203414