حوزہ علمیہ قم میں آيت اللہ خز علی كا قواعد تفسير پر درس

IQNA

حوزہ علمیہ قم میں آيت اللہ خز علی كا قواعد تفسير پر درس

8:26 - December 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1613590
اعزازی گروپ / خليل منصوری : دفتر تبليغات اسلامی حوزہ علمیہ قم میں آيت اللہ ٫٫ ابو القاسم خز علی ٬٬ ہر اتوار كو قواعد تفسير پر درس دیں گے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگاروں كی رپورٹ كے مطابق قرآنی محققين كے اصرار پر ہر اتوار كو دفتر تبليغات اسلامی حوزہ علمیہ قم كے كانفرنس ہال میں آيت اللہ ابو القاسم خز علی كا قواعد تفسير پر درس ہو گا ۔
یہ درس ہر اتوار كو سوا نو بجے سے دس بجے تك ہو گا ۔
قرآنی اساتذہ اور محقيقن كو اس درس میں شركت كی دعوت دی گئی ہے ۔
اس كے علاوہ بھی خواہش مند حضرات اس درس میں شركت كر سكتے ہیں ۔
204119
نظرات بینندگان
captcha