حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے حرم مطہر میں دعائے عرفہ كا ورد

IQNA

حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے حرم مطہر میں دعائے عرفہ كا ورد

23:38 - December 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1613874
بين الاقوامی گروپ : سوریہ میں حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے حرم مطہر كے جوار میں مصلی امام خمينی ( رہ ) میں دعائے عرفہ كی تلاوت كی گئی –

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) سوریہ میں قائد انقلاب اسلامی كے دفتر كے ركن حجت الاسلام والمسلمين جبار پھلوان زادہ بھبھانی )) نے ايكنا سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ ۲۰ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو ساڑھے ۳ بجے دعا عرفہ كا ورد شروع ہوا جو نماز مغرب تك جاری رہا –
انہوں نے كہا كہ دعاء عرفہ كے بعد دعاء كميل بھی پڑھی گئی اور دعا كميل لبنان كے عالم دين خير شريف نے پڑھی –
جناب حجت الاسلام والمسلمين بھبھانی نے كہا كہ اس كے علاوہ مصلی امام خمينی میں نماز عيد قربان بھی ادا كی گيی – نماز عيد قربان ساڑھے سات بجے شروع ہو ئی اور نماز عيد قربان كے خطبے عربی اور فارسی زبان میں ديئے گئے –
203830
نظرات بینندگان
captcha