كتاب ٫٫ عروج مومن ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ چكی ہے

IQNA

كتاب ٫٫ عروج مومن ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ چكی ہے

23:54 - December 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1614189
ادبی گروپ : سيد محمد طباطبائی كی كتاب عروج مٶمن كو منشور وحی پبلشرز نے شائع كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ۲۲۱ مستحب نمازوں ، مسجد كوفہ میں امير المٶمنين علیہ السلام كی مناجات ، آيت الكرسی اور زيارت آل ياسين پر مشتمل ہے ۔
اس كتاب كے بعض ابواب مندرجہ ذيل ہیں :
چھاردہ معصوم كی مخصوص نمازیں ، جمعہ كے دن آئمہ طاہرين كی نمازیں ، ايام ہفتہ كی نمازیں ، سال كے با بركت دنوں كی نمازیں ، توبہ اور غفران كے لیے مستحب نمازیں ، دفع ظلم ، دفع بيماری اور والدين كے لیے نمازیں ۔
یہ كتاب دس ہزار نسخوں كی تعداد میں شائع كی گئی ہے ، اس كے صفحوں كی تعداد ۱۹۲ ہے اور اس كی قيمت ۴۰۰ سو تومان ركھی گئی ہے ۔
204619
نظرات بینندگان
captcha