نائيجريا میں ۷۲ افراد نے اسلام قبول كر ليا ہے

IQNA

نائيجريا میں ۷۲ افراد نے اسلام قبول كر ليا ہے

7:40 - December 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1614469
اعزازی گروپ / جمشيد غضنفری : گذشتہ ايك ماہ میں نائيجريا میں ۷۲ افراد نے اسلام قبول كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار نے سعودی عرب سے شائع ہونے والے روزنامہ ٫٫ العكاظ ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ نائيجريا میں ۷۲ سے زائد افراد دائرہ اسلام میں داخل ہو گۓ ہیں ۔
ان تازہ اسلام قبول كرنے والوں میں مختلف سن و سال كے مرد اور خواتين ہیں اور ان كا تعلق نائيجريا كے چار صوبوں سے ہے ۔
205215
نظرات بینندگان
captcha