شھر رودان میں دو قرآنی سنٹرز كا قيام

IQNA

شھر رودان میں دو قرآنی سنٹرز كا قيام

2:10 - December 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1615102
اعزازی گروپ / شعبان علی قانعی اردكانی : شھر رودان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ہے كہ شھر رودان میں دو قرآنی سنٹر قائم كۓ جائیں گے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شھر رودان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجة الاسلام و المسلمين نيك خو نے اس بارے میں گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ وزارت داخلہ اور ادارہ تبليغات كی مشتركہ كوششوں سے اس شھر میں دو قرآنی سنٹرز كا قيام عمل میں لايا جاۓ گا ۔
205943
نظرات بینندگان
captcha