بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور شھر ساری كے امام جمعہ آيت اللہ نور اللہ طبرسی نے كہا كہ معاشرے میں ثقافت غدير كی ترويج ہونی چاہیے اور ہماری ذمہ داری ہے كہ ثقافت غدير كو پوری دنيا میں پہچنوائیں ۔
طبرسی نے وضاحت كی كہ مازندران میں غدير اور انسجام اسلامی كے موضوع پر ايك عظيم الشان بين الاقوامی كانفرنس منعقد كی جاۓ گی ۔
206117