تفسير الميزان كی روشنی میں قرآن كا ترجمہ

IQNA

تفسير الميزان كی روشنی میں قرآن كا ترجمہ

12:36 - December 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1615975
ادبی گروپ :یہ قرآنی ترجمہ محمد رضا صفوی كی كوشسوں سے اور دفتر معارف اسلامی كے تعاون سے اس سال كے آخر تك نشر ہو جاۓ گا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين محمد رضا صفوی نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس ترجمہ كی منفرد بات یہ ہے كہ یہ از لحاظ معنی و محتوی،متن كے ساتھ كاملا ھمآھنگ ہے ۔
مترجم نے مزيد كہا كہ یہ ترجمہ فی الحال كمپوزنگ كے مراحل سے گذر رہا ہے ۔ اور اميد ہے كہ رواں سال كے آخر تك ۶۱۷ صفحات پر مشتمل یہ ضخيم ترجمہ شائع ہو جاۓ گا جبكہ "نشر معارف " اسے شائع كرنے كی سعادت حاصل كرے گا ۔
206450
نظرات بینندگان
captcha