كويت كے مخير حضرات مصر میں بہت بڑی مسجد تعمير كریں گے

IQNA

كويت كے مخير حضرات مصر میں بہت بڑی مسجد تعمير كریں گے

6:07 - January 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1616800
بين الاقوامی گروپ : كويت كے مخير حضرات مصر میں بہت بڑی مسجد ﴿ ۴ ہزار مربع میٹر زمين پر ﴾ تعمير كریں گے اس مسجد كا نام ٫٫ شيخ جابر احمد الصباح ٬٬ ہوگا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے مصر كے روزنامہ ٫٫ الاھرام ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مصر كے صوبہ سوھاگ میں يونيورسٹی كے چانسلر ٫٫ مصطفی كمال محمد ٬٬ نے كويت میں امور خيریہ كے انچارج ٫٫ اسماعيل الكندری ٬٬ كو ايك لیٹر لكھ كر اطلاع دی ہے كہ يونيورسٹی كی انتظامیہ نے مسجد اور لائبريری كے لیے ۴۰۰۰ مربع میٹر زمين كی منظوری دے دی ہے ۔
یہ مسجد كويت كے مخير حضرات كی مالی امداد سے مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں تعمير كی جاۓ گی ۔
207823
نظرات بینندگان
captcha