بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش قائد انقلاب اسلامی كے يزد كے دورے كی مناسبت سے منعقد كی گئی ہے یہ نمائش حسينیہ آيت اللہ العظمی خامنہ ای میں لگائی گئی ہے اور ہر قسم كے افراد اس نمائش كو ديكھ سكتے ہیں ۔
اس نمائش میں قائد انقلاب اسلامی كی ايك سو تصاوير كے علاوہ ان كے ۱۳۰ آثار بھی ركھے گۓ ہیں ۔
اس نمائش كا مقصد ولی امر مسلمين كی شخصيت سے زيادہ سے زيادہ آگاہی حاصل كرنا ہے ۔
208481