بين الاقوامی گروپ : مصر كی پارليمنٹ نے ۵ جنوری ۲۰۰۸ ء كو مصر میں عبادت كے مقامات كے احترام كا قانون پاس كيا ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ نے محيط سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس قانون كے مطابق مصر كی مساجد میں كسی قسم كے مظاہرے نہیں كیے جا سكتے اور اس قانون كی مخالفت كرنے والوں كو ايك سال قيد ہو سكتی ہے ۔
210014