مصر میں مقدس مقامات كے احترام كو قانونی حيثيت

IQNA

مصر میں مقدس مقامات كے احترام كو قانونی حيثيت

10:03 - January 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1618527
بين الاقوامی گروپ : مصر كی پارليمنٹ نے ۵ جنوری ۲۰۰۸ ء كو مصر میں عبادت كے مقامات كے احترام كا قانون پاس كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ نے محيط سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس قانون كے مطابق مصر كی مساجد میں كسی قسم كے مظاہرے نہیں كیے جا سكتے اور اس قانون كی مخالفت كرنے والوں كو ايك سال قيد ہو سكتی ہے ۔
210014

نظرات بینندگان
captcha