بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق پوليس انسپكٹر حسين محمدی نے ترتيل قرآنی كے عنوان میں پہلا نمبر حاصل كيا اور عام سپاہيوں میں سے مسعود نجف وند نے پانچ پاروں كے حفظ میں پہلی پوزيشن حاصل كی ان كے علاوہ داود رحرلی نے تين پاروں كے حفظ میں دوسری پوزيشن اور خليل رنگويی نے ترتيل قرآن میں تيسری پوزيشن حاصل كی ۔ پوليس كے ان قرآنی مقابلوں میں لیڈيز پوليس كی ٫ ام الكلثوم جدان ٬٬ اور ٫٫ زھراء آگاہ حميد آبادی ٬٬ نے پانچویں پوزيشن حاصل كی ہے ۔
قرآن كے یہ مقابلے تہران میں منعقد كۓ گۓ تھے ۔
210117