بغداد كے مشہور اديب ،شاعر،اور كاتب ابوالقاسم محمّد بغدادی كا انتقال( 485 ھ۔ق)

IQNA

بغداد كے مشہور اديب ،شاعر،اور كاتب ابوالقاسم محمّد بغدادی كا انتقال( 485 ھ۔ق)

11:51 - January 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1620041
محرّم سنہ 485 ھ۔ق كو بغداد كے مشہور اديب ،شاعر،اور كاتب ابوالقاسم محمّد بغدادی كا انتقال ہوا
محرّم سنہ 485 ھ۔ق كو بغداد كے مشہور اديب ،شاعر،اور كاتب ابوالقاسم محمّد بغدادی كا انتقال ہوا ۔وہ ابن ناقيا كے نام سے مشہور تھے ۔ان كا شمار اہم شاعروں میں ہوا اور صاحب نظر شعرانے ان كی شاعری كی تعريف كی ہے ۔ابن ناقيا نے اپنے ديوان میں سماجی برائيوں كو حكايت اور طنز كے انداز میں بيان كيا ہے ۔اس مسلمان دانشور كی ايك كتاب كا نام الجمان فی تشبیہات القرآن ہے ۔در اصل یہ تفسير قرآن كی ايك قابل قدر كتاب ہے ۔اس كتاب میں قرآن كريم كی 226 آيات كی تفسير كی گئی ہے ۔



نظرات بینندگان
captcha