اسلامی تحقيقاتی سنٹر ٫٫ امام صادق علیہ السلام ٬٬ كا كربلا میں افتتاح

IQNA

14:47 - January 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1620948

اسلامی تحقيقاتی سنٹر ٫٫ امام صادق علیہ السلام ٬٬ كا كربلا میں افتتاح

بين الاقوامی گروپ : كربلا میں ٫٫ تحقيقات اسلامی امام صادق علیہ السلام سنٹر ٬٬ كا افتتاح كيا گيا اس افتتاحی تقريب میں عراق كی مذھبی اور ثقافتی شخصيات نے شركت كی ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے buratha news كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مركز كو محققين كی طرف سے بہت پذيرائی حاصل ہوئی ہے ۔
ياد رہے كہ كچھ عرصہ پہلے كربلا ہی میں ٫٫ بيت اسلامی ٬٬ كی تاسيس كی گئی تھی ۔
اور اس كی تاسيس كا مقصد اسلامی مناسبتوں كو احياء كرنا ہے ۔
211999
نظرات بینندگان
captcha