كازرون فارس میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

كازرون فارس میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

10:39 - January 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1622407
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۲۰ اور ۲۱ جنوری ۲۰۰۸ ء كو كازرون كے دارالقرآن ٫٫ محمد رسول اللہ ۖ ٬٬ میں خواتين سے مخصوص قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا تھا ان مقابلوں كا مقصد قرآنی ثقافت كا ارتقاء ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ مقابلے ، مفاہيم ، حفظ اور ترتيل قرآن كريم كے موضوعات پر تھے اور ہر موضوع میں ممتاز افراد كا انتخاب كر ليا گيا ہے ۔
مفاہيم قرآن كے مقابلے میں سيد ٫٫ صفری حسنی ، فاطمہ حسينی ، محبوبہ حسينی ، الھام حسينی ٬٬ بالترتيب پہلی سے پانچویں پوزيشن حاصل كی۔
حفظ قرآنی كے مقابلے میں ٫٫ اعظم رستمی اور فاطمہ حسينی ٬٬ نے پہلی اور دوسری پوزيشن حاصل كی ۔
اور ترتيل كے مقابلہ میں ٫٫ ھاجرہ پور پولاد ٬٬ سيسدہ سمانہ مرتضوی ، زھرا ميراب اور طاہرہ ميرزائی ٬٬ نے بالترتيب پہلی سے چوتھی پوزيشن حاصل كی ۔
یہ مقابلے سورہ زمر سے لیے گۓ تھے اور ان مقابلوں میں ممتاز افراد كو انعامات دیۓ گۓ ۔
214430


نظرات بینندگان
captcha