فيروز آباد فارس كے قرآنی مراكز میں ۱۰۰ قرآنی نسخوں كا ہدیہ

IQNA

فيروز آباد فارس كے قرآنی مراكز میں ۱۰۰ قرآنی نسخوں كا ہدیہ

10:45 - January 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1622412
قرآنی سر گرمياں گروپ / شہر فيروز آباد فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے اس شہر كے قرآنی مراكز كو ايك سو سے زائد قرآنی نسخے ھدیہ كیے گۓ ہیں ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ قاسم اسلام نسب ٬٬ جو كہ شھر فيروز آباد كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج ہیں نے قرآنی مراكز كے مديران سے ملاقات میں گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ دشمن كی كوشش ہے كہ وہ جوانوں اور نو جوانوں كو گمراہ كرے اور قرآنی تعليم سے ہی ان كے گمراہ كن منصوبے كے سامنے بند باندھا جا سكتا ہے ۔
اس ملاقات میں قرآنی مراكز نے اپنی كاركردگی رپورٹ پيش كی اور آخر میں ہر قرآنی مركز كو ۱۰ قرآنی نسخے ھدیہ كیۓ گۓ ہیں ۔
214433

نظرات بینندگان
captcha