فن گروپ : شهر نكا كے ادارہ تبليغات اسلامی اور اسلامی انجمنوں كے باہمی تعاون سے ۲۱ جنوری ۲۰۰۸ ء كو نكا كی باب الحوائج امام بارگاہ میں واقعہ كربلا كے متعلق ايك نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق شھر نكا كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس شہر میں قيام حسينی تا نہضت خمينی كے موضوع پر ايك نمائش كا انعقاد كيا ہے ۔
اس نمائش كا مقصد اس علاقے كے جوانوں كو قيام امام حسين علیہ السلام كے مقاصد سے آگاہ كرنا ہے ۔
214829