جدہ میں برطانوی فوٹو گرافر كے آثار كی نمائش

IQNA

جدہ میں برطانوی فوٹو گرافر كے آثار كی نمائش

12:08 - January 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1622859
بين الاقوامی گروپ: برطانوی مسلمان فوٹو گرافر ٫٫ پیٹر سينڈرز ٬٬ جو دنيا كے مشہور فوٹو گرافرز میں سے ہے اور ۳۰ سال سے دنياۓ اسلام میں اپنی غير معمولی تصاوير كی وجہ سے شہرت ركھتے ہیں ، كے شاہكاروں كی نمائش جدہ میں شائقين كی توجہ كا محور بنی رہی
۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق روزنامہ عرب نيوز نے لھكا ہے كہ فوٹو گرافر سينڈرز كے آثار كا مجموعہ اس كے اسلام قبول كرنے كے بعد جدہ میں نمائش كے لیے ركھا گيا ہے اس نے مسلمان ہونے كے بعد اپنا نام عبد العظيم ركھ ليا ہے
نظرات بینندگان
captcha