تفسير الميزان كی نویں جلد كا تركی ٫٫ استنبولی ٬٬ زبان میں ترجمہ

IQNA

تفسير الميزان كی نویں جلد كا تركی ٫٫ استنبولی ٬٬ زبان میں ترجمہ

9:57 - January 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1623001
قرآنی سرگرمياں گروپ : علامہ طباطبائی كی تاليف كردہ تفسير الميزان كی نویں جلد تركی ٫٫ استنبولی ٬٬ زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق پہلی آٹھ جلدوں كے تركی زبان میں ترجمے كے بعد اب نویں جلد بھی تركی ٫٫ استنبولی ٬٬ زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے ۔
تفسير الميزان كی اس جلد میں سورہ انفال كی ۱۲۹ نمبر آيت تك ترجمہ اور تفسير بيان كی گئی ہے علامہ طباطبائی رح نے اس كتاب میں آيات كے مختصر ترجمے كے بعد ان آيات كں تفسير بيان كی ہے اور آيات سے مربوط تاريخی واقعات كا ذكر كيا ہے پھر متعدد مفسرين كے اقوال كو نقل كيا ہے اور آخر میں اپنی نظر بيان كی ہے ۔
تفسير الميزان كی نویں جلد كو تركی كی ٫٫ كوثر پبلشرز ٬٬ نے ايك ہزار كی تعداد میں شائع كيا ہے ۔
215200

نظرات بینندگان
captcha