۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے سنندج میں ۳ فروری ۲۰۰۸ ء سے قرآنی آثار پر مشتمل ايك نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے اس نمائش میں قرآنی كتب ، پينٹنگ اور سی ڈيز كے لیے ۲۰ اسٹال لگاۓ گۓ ہیں ۔ اس نمائش میں ركھی گئی اشياء ۱۰ سے ۱۵ فی صد رعايت كے ساتھ فروخت كی جائیں گی ۔
اس نمائش كے انعقاد كا مقصد مطالعے كی ثقافت كی ترويج اور علوم قرآنی سے مربوط جديد سی ڈيز كا تعارف ہے ۔
219373