۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق << saphir news >> نے لكھا ہے كہ اس منصوبہ كو ٫٫ زبير بن ترديت ( zaubeir ben terdeyet ) ٬٬ نے تيار كيا ہے وہ فرانس كی يونيورسٹيوں میں مالياتی امور پر تحقيق كرتے ہیں جس كے بعد انہوں نے ٫٫ يو بی ايس ٬٬ بينك كے اسلامی مالياتی ادارہ اور برطانوی بينكوں كو بھی خدمات پيش كی ہیں جس كے بعد وہ اپنے اس موضوع میں دلچسپی ركھتے ہوۓ آ گے بڑھے ، ليكن ايك سال پہلے انہوں نے اسلامی محافل میں اس بحث كو زيادہ اٹھايا كہ غير منقولہ اثاثوں كے لیے ايك اقتصادی انجمن تشكيل دی جاۓ ۔
﴿ Aidimm ﴾ نے ۱۳ مئی ۲۰۰۷ ء كو انجمن اقتصادی كے تحت ايك اجلاس منعقد كيا جس كا عنوان ٫٫ عصر حاضر میں اسلامی مالياتی امور پر تجزیہ و تحليل ٬٬ تھا ۔
حكيم لا تراش جو Aidimm ادارےكے بنيادی ركن ہیں وہ كہتے ہیں كہ فرانسيسی مسلمانوں كو حق ملكيت ركھنے كی خاطر نيا قانون وضع كرنا پڑے گا ۔
اس كی تحقيق كے مطابق فرانس كے اكثر لوگ كرایہ دار ہیں بالخصوص فرانسيسی مسلمانوں میں یہ تعداد بہت ہی زيادہ ہے ۔
219696