۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے روسی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ محترمہ ٫٫ نورانيا غالی احمدوف ٬٬ نے بتايا ہے كہ اس مسجد كی تعميرات كا كام ۲۰۰۷ ء میں موسم گرما میں شروع ہوا تھا اور اميد ہے كہ ۲۰۰۸ ء تك یہ كام مكمل ہو جاۓ گا ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ مسجد ، مسجد ٫٫ قول شريف ٬٬ كی طرز پر تعمير كی جاۓ گی ، مسجد ٫٫ قول شريف ٬٬ جمہوریہ ٫٫ تاتارستان ٬٬ كے دارالحكومت قازان میں واقع ہے ۔
اور اس مسجد میں چار سو نمازيوں كی گنجائش ہو گی ۔
محترمہ نورانيا غالی احمدوف نے وضاحت كی كہ اس مسجد كے تعميراتی اخراجات اس علاقے كے مسلمانوں كے مالی تعاون سے پورے ہوں گے ۔
219943