۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے اردكان كے ادارہ تبليغات اسلامی نے ۸ فروری ۲۰۰۸ ء كو اردكان كی نواحی آبادی خرانق كی مسجد الرضا میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا ہے اس محفل میں ممتاز قراء اور حفاظ نے شركت كی ۔
رپورٹ كے مطابق اس نورانی محفل میں اردكان كے ممتاز قراء نے تلاوت قرآن مجيد كی ۔
اس محفل میں اردكان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ انقلاب اسلامی كے بعد قرآنی علوم پر بہت كام ہوا اور اگر اس انقلاب كو قرآنی انقلاب سے ياد كيا جاۓ تو بے جا نہ ہو گا ۔
221135