{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے قرائت اور حفظ قرآن كريم كے موضوعات پر تھے اور ان مقابلوں میں بعلبك كے ۵۰ خواتين و حضرات نے شركت كی ۔
یہ مقابلے بعلبك میں جمعيت قرآن كے مركز میں منعقد كیۓ گۓ تھے ان مقابلوں كے اختتام پر ممتاز افراد كو انعامات سے نوازا گيا ۔
221195