قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے شہر سر دشت میں قرآنی تعليم كے سلسلے میں قرآنی مقابلے منعقد كیۓ گۓ ۔
( ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے قرائت ٬ حفظ ٬ كے موضوع پر منعقد كیۓ گۓ تھے اور ان مقابلوں میں ۲۳۸ افراد نے شركت كی ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی تعليم كی ترويج تھا ۔
224461