ايران كے شہر سر دشت میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

15:47 - February 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1631637

ايران كے شہر سر دشت میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے شہر سر دشت میں قرآنی تعليم كے سلسلے میں قرآنی مقابلے منعقد كیۓ گۓ ۔


( ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے قرائت ٬ حفظ ٬ كے موضوع پر منعقد كیۓ گۓ تھے اور ان مقابلوں میں ۲۳۸ افراد نے شركت كی ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی تعليم كی ترويج تھا ۔
224461
نظرات بینندگان
captcha