ايران كے سرحدی علاقوں میں ۵۰ قرآنی محافل كا انعقاد
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايرانی بری افواج كے دارالقرآن كی طرف سے اس سال كے آخر میں ايران كے سرحدی علاقوں میں ۵۰ قرآنی محافل منعقد كی جائیں گی ۔
بری افواج كے دارالقرآن كے انچارج ٫٫ منصور آقا محمدی ٬٬ نے ( ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ) سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ یہ قرآنی محافل مختلف جگہوں پر منعقد كی جائیں گی اور ان میں بری افواج كے ممتاز قراء اور حفاظ شركت كریں گے ۔
224322