اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی : ادارہ دارالقرآن نے فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كو ۱۸۰۴ قرآنی نسخے فارس كے قرآنی سنٹرز میں تقسيم كرنے كے لیے دیۓ ہیں ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كے انچارج سيد ٫٫ عبد اللہ آيت اللھی ٬٬ نے بتايا كہ اس اقدام كا مقصد فعال قرآنی سنٹرز كی حوصلہ افزائی كرنا ہے ۔
227114