امارات میں سب سے بڑی مسجد كے تعميراتی منصوبے كی تكميل

IQNA

امارات میں سب سے بڑی مسجد كے تعميراتی منصوبے كی تكميل

12:44 - March 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1633905
بين الاقوامی گروپ : امارات كی سب سے بڑی اور دنيا كی تيسری بڑی مسجد ٫٫ مسجد شيخ زيد بن آل نھيان ٬٬ ۲۸ فروری ۲۰۰۸ ء كو پایہ تكميل تك پہنچ گئی ہے ۔ اس مسجد میں ۴۰ ہزار نمازيوں كی گنجائش ہے اور یہ امارات كے دار الحكومت ٫٫ ابو ظہبی ٬٬ میں واقع ہے
۔
{ ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے امارات كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مسجد كے بيرونی حصے كو سونے اور سنگ مرمر سے سجايا گی اہے ۔
اور یہ مسجد اسلامی معماری كی بہترين شاہكار ہے ۔
اس مسجد كے مينار ۷۰ میٹر اونچے ہیں جبكہ ۴ مينار ۱۰۰ میٹر اونچے ہیں ۔
ا س كے علاوہ زمين دوز ايك پاركنگ بھی موجود ہے جس میں چار سو گاڑيوں كی گنجائش ہے ۔
228137

نظرات بینندگان
captcha