قرآنی سرگرمياں گروپ : ہمدان میں ادارہ اوقاف و امور خيریہ نے ايك قرآنی محفل كا اہتمام كيا تھا ۔
یہ محفل يكم مارچ ۲۰۰۸ ء سے ايك ہفتہ كے لیے منعقد كی گئئ تھی ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ ہمدان كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں ايران كے ممتاز قاری ٫٫ محسن درمرز يار ٬٬ نے سورہ احزاب كی چند آيات كی تلاوت كی ۔
230842