ادارہ دارالقرآن كے نشر و اشاعت كے شعبے كے انچارج ٫٫ حسين تفكری ٬٬ نے {ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ گذشتہ چار سال سے ادارہ دارالقرآن كی طرف سے پورے ملك اور خصوصا پسماندہ علاقوں میں قرآن كريم كے نسخے مفت تقسيم كیۓ جا رہے ہیں اور اس سال بھی قرآن مجيد كے ۷ لاكھ ۵۲ ہزار نسخے اس ادارے كی طرف سے تقسيم كۓ گۓ ہیں ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ جو قرآن كريم كے نسخے اب تك تقسيم كیۓ جاتے رہے ہیں ان میں سے زيادہ تر كا ترجمہ مرحوم الھی قمشہ ای كا تھا البتہ ہمارا ارادہ تھا كہ ہم اس سے بہتر اور سليس ترجمے والے قرآنی نسخے تقسيم كریں ۔
231772