{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق خوئی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن اسلامی كے انچارج ٫٫ جعفر زادہ ٬٬ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس دارالقرآن نے ۲۵ قرآنی سنٹرز اور قرآنی اداروں كو ايك ہزار قرآن مجيد دیۓ ہیں تا كہ جوانوں اور نو جوانوں میں قرآنی تعليمات كو فروغ ديا جا سكے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآنی سنٹرز میں قرآن كی تعليم كے ۳۰۰ سی ڈيز بھی تقسيم كی گئی ہیں ۔
233743