بہشہر میں قرآنی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

بہشہر میں قرآنی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

13:08 - March 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1638474
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے شہر بہشہر كی دیہی آبادی ٫٫ يعقوب لنگہ ٬٬ میں قرآنی تعليم كے لیے كلاسیں ہو رہی ہیں ۔ ان كلاسوں كا اہتمام شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر نے كيا ہے ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق بہشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كی انچارج ٫٫ سكينہ بابائی ٬٬ نے خبر دی ہے كہ یہ كلاسیں ۹ مارچ ۲۰۰۸ ء كو ٫٫ يعقوب لنگہ ٬٬ كی مسجد میں شروع ہوئیں ۔
٫٫ بابائی ٬٬ نے وضاحت كی كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج اور جوانوں اور نو جوانوں كو قرات قرآن كريم كی تعليم دينا ہے ۔
اس وقت ۲۰ افراد قرآن مجيد كی تعليم میں مشغول ہیں ۔
234206

نظرات بینندگان
captcha